hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6571

.

الطحاوي

6571
Al Tahawi
۶۵۶۹: حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ قَالَ : ثَنَا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْعَزِیْزِ بْنُ أَبِیْ رَوَّادٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ امْرَأَۃً سَأَلَتْہُ عَنْ لُبْسِ الْحَرِیْرِ ، فَکَرِہَہُ .فَقَالَتْ : وَلِمَ ؟ فَقَالَ لَہَا : أَمَا اِذْ أَبَیْتِ فَسَأُخْبِرُکِ ، کُنَّا نَقُوْلُ ، مَنْ لَبِسُہٗ فِی الدُّنْیَا ، لَمْ یَلْبَسْہُ فِی الْآخِرَۃِ .
٦٥٦٩: نافع نے ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ ایک عورت نے ریشم پہننے سے متعلق ان سے سوال کیا تو انھوں نے اس کو ناپسند و مکروہ قرار دیا تو اس عورت نے کہا اس کی کیا وجہ ہے تو فرمایا اگر تو اس کا انکار کرتی ہے تو میں تمہیں بتلاتا ہوں ہم یہ کہا کرتے تھے جس نے اس کو دنیا میں پہنا وہ اس کو آخرت میں نہ پہنے گا۔