۶۵۷۰: حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، قَالَ : أَخْبَرَنِیْ أَبُو ذُبْیَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَیْرِ یَخْطُبُ یَقُوْلُ یَا أَیُّہَا النَّاسُ ، لَا تُلْبِسُوْا نِسَائَ کُمُ الْحَرِیْرَ ، فَاِنِّیْ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ یَقُوْلُ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ مَنْ لَبِسَ الْحَرِیْرَ فِی الدُّنْیَا ، لَمْ یَلْبَسْہُ فِی الْآخِرَۃِ .قَالَ ابْنُ الزُّبَیْرِ : وَأَنَا أَقُوْلُ ، مَنْ لَمْ یَلْبَسْہُ فِی الْآخِرَۃِ ، لَمْ یَدْخُلْ الْجَنَّۃَ ، ؛ لِأَنَّ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ وَلِبَاسُہُمْ فِیْہَا حَرِیْرٌ .
٦٥٧٠: ابو دینار کہتے ہیں کہ میں نے ابن الزبیر (رض) خطبہ دیتے سنا۔ کہ اے لوگو ! تم لوگوں کو ریشم مت پہناؤ۔ میں نے عمر بن خطاب (رض) کو فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے میں نے سنا کہ جس نے ریشم کو دنیا میں پہنا وہ آخرت میں نہ پہنے گا۔ ابن الزبیر کہنے لگے میں کہتا ہوں جس نے اس کو آخرت میں نہ پہنا وہ جنت میں نہ جائے گا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ” ولباسہم فیہا حریر “ (الحج۔ ٢٣)