hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6573

.

الطحاوي

6573
Al Tahawi
۶۵۷۱: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ قَالَ : ثَنَا حَجَّاجٌ ، قَالَ : ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، قَالَ : حَدَّثَنِی الْأَزْرَقُ بْنُ قَیْسٍ الْحَارِثِیُّ قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ الزُّبَیْرِ یَخْطُبُ یَوْمَ التَّرْوِیَۃِ ، وَہُوَ یَقُوْلُ یَا أَیُّہَا النَّاسُ لَا تَلْبَسُوْا الْحَرِیْرَ وَلَا تُلْبِسُوْھُ نِسَائَ کُمْ وَلَا أَبْنَائَ کُمْ ، فَاِنَّہٗ مَنْ لَبِسُہٗ فِی الدُّنْیَا ، لَمْ یَلْبَسْہُ فِی الْآخِرَۃِ .وَذَکَرُوْا فِیْ ذٰلِکَ أَیْضًا ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ،
٦٥٧١: ازرق بن قیس حارثی کہتے ہیں کہ میں عبداللہ بن زبیر (رض) کو ترویہ کے دن خطبہ دیتے سنا۔ اے لوگو ! تم ریشم نہ پہنو ! اور نہ تم اپنی عورتوں اور بچوں کو پہناؤ۔ اس لیے کہ جس نے اس کو دنیا میں پہنا وہ آخرت میں نہ پہنے گا۔
مزید اس سلسلہ کی روایات :
انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ روایات بھی نقل کی ہیں۔