hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6590

.

الطحاوي

6590
Al Tahawi
۶۵۸۸: وَقَدْ حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا أَبُو أَحْمَدَ قَالَ : ثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَیْسَرَۃَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللّٰہِ، نَزَعَ الْحَرِیْرَ عَنِ الْغُلَامِ ، وَتَرَکَہُ عَلَی الْجَوَارِی .قَالَ مِسْعَرٌ : وَسَأَلْتُ عَنْہُ عَمْرَو بْنَ دِیْنَارٍ ، فَلَمْ یَعْرِفُہُ .
٦٥٨٨: عمرو بن دینار (رح) روایت کرتے ہیں کہ حضرت جابر (رض) نے لڑکے سے ریشم کو اتار دیا اور بچیوں پر ریشم کو چھوڑ دیا۔ مسعر راوی کہتے ہیں کہ میں نے عمرو سے پوچھا تو انھوں نے لاعلمی کا اظہار کیا۔
امام طحاوی (رح) نے اس باب میں اس قول کو دلائل سے ثابت کیا ہے کہ سونا چاندی ‘ اور ریشم عورتوں کے لیے پہننا جائز ہے مردوں کے لیے ناجائز ہے البتہ سونے چاندی کے برتنوں کا استعمال دونوں کے لیے حرام ہے۔ (واللہ اعلم)