hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6661

.

الطحاوي

6661
Al Tahawi
۶۶۵۸: وَلَقَدْ حَدَّثَنِی ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا الْقَوَارِیْرِیُّ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّہٗ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یَنْقُشَ الرَّجُلُ عَلَی خَاتَمِہِ صُوْرَۃً .وَقَالَ : اِذَا خَتَمْتَ لَہَا ، فَقَدْ صَوَّرْتَ بِہَا .
٦٦٥٨: عمرو نے حضرت حسن (رح) سے روایت کی ہے کہ وہ انگوٹھی کے نگینہ پر تصویر بنانے کو ناپسند و مکروہ قرار دیتے تھے اور فرماتے جب تم اس کی مہر لگاؤ گے تو تم نے گویا تصویر بنائی۔