hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6669

.

الطحاوي

6669
Al Tahawi
۶۶۶۶: حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَامِرِ ح .
٦٦٦٦: ابراہیم بن مرزوق کہتے ہیں ہم سے ابو عامر نے بیان کیا۔
تخریج : مسند احمد ٦‘ ١٣٧؍١٩٢۔
کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کو ایک جماعت علماء نے بالکل ممنوع قرار دیا۔
فریق ثانی : اگر تلویث جسم و ثیاب کا خطرہ نہ ہو اور ضرورت بھی ہو تو حرج نہیں تلویث کا خطرہ ہو تو درست نہیں۔
امام طحاوی (رح) کہتے ہیں : بعض لوگوں نے کھڑے ہو کر پیشاب کو منع کیا ہے انھوں نے اس روایت سے استدلال کیا ہے۔
فریق ثانی کا مؤقف : اس میں کچھ حرج نہیں ان کی دلیل یہ روایات ہیں۔