hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6807

.

الطحاوي

6807
Al Tahawi
۶۸۰۴ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا الْوُحَاظِیُّ ، قَالَ : ثَنَا عِیْسَیْ بْنُ یُوْنُسَ ، قَالَ : ثَنَا أَبِیْ قَالَ : لَمَّا قَدِمَ مُجَاہِدٌ الْکُوْفَۃَ ، أَتَیْتُہٗ أَنَا وَأَبِیْ، فَحَدَّثَنَا عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَتَانِیْ جِبْرِیْلُ فَقَالَ : یَا مُحَمَّدُ ، اِنِّیْ جِئْتُکَ الْبَارِحَۃَ ، فَلَمْ أَسْتَطِعْ أَنْ أَدْخُلَ الْبَیْتَ ؛ لِأَنَّہٗ کَانَ فِی الْبَیْتِ تِمْثَالُ رَجُلٍ ، فَمُرْ بِالتِّمْثَالِ ، فَلْیُقْطَعْ رَأْسُہٗ، حَتّٰی یَکُوْنَ کَہَیْئَۃِ الشَّجَرَۃِ۔
٦٨٠٤: مجاہد نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میرے پاس جبرائیل آئے اور انھوں نے کہا اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میں گزشتہ رات آپ کے ہاں آیا مگر میں اندر داخل نہ ہوسکا کیونکہ گھر میں ایک آدمی کی مورتی تھی اس مورتی کے متعلق کہہ دیں کہ اس کا سر کاٹ ڈالا جائے تاکہ وہ درخت کی طرح ہوجائے۔
تخریج : ابو داؤد فی اللباس باب ١‘ ترمذی فی الادب باب ٤٤‘ مسند احمد ٢؍٣٠٥۔