hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7057

.

الطحاوي

7057
Al Tahawi
۷۰۵۴: حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ قَالَ : ثَنَا أَسَدٌ قَالَ : ثَنَا وَکِیْعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ مِنْ أَبِیْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : لَمَّا نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الرُّقٰی‘ أَتَاہُ خَالِیْ فَقَالَ : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، اِنَّک نَہَیْتُ عَنِ الرُّقٰی‘ وَأَنْ أَرْقِیَ مِنَ الْعَقْرَبِ .قَالَ : مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْکُمْ أَنْ یَنْفَعَ أَخَاہٗ، فَلْیَفْعَلْ۔
٧٠٥٤: سفیان نے حضرت جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دم سے ممانعت فرمائی تو آپ کی خدمت میں میرے ماموں آئے اور انھوں نے کہا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے دم سے منع کیا گیا ہے اور میں بچھو کا دم کرتا ہوں آپ نے فرمایا جو شخص تم میں سے اپنے بھائی کو فائدہ پہنچا سکتا ہو وہ ضرور فائدہ پہنچائے۔
تخریج : مسلم فی السلام ٦٠؍٦٢‘ مسند احمد ٣‘ ٣٠٢؍٣٣٤‘ ٣٨٢؍٣٩٣۔