hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7135

.

الطحاوي

7135
Al Tahawi
۷۱۳۲: حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ دَاوٗدَ الطَّیَالِسِیُّ ، قَالَ : ثَنَا زُہَیْرُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ عَنْ أَبِیْ اِسْحَاقَ عَنْ عَلِیْ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّہٗ کَانَ یُکَبِّرُ فِی النَّحْرِ خَمْسَ تَکْبِیْرَاتٍ ثَلَاثًا فِی الْأُوْلٰی ، وَثِنْتَیْنِ فِی الثَّانِیَۃِ ، لَا یُوَالِیْ بَیْنَ الْقِرَائَ تَیْنِ ، فَہٰکَذَا کَانَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ یُکَبِّرُ فِی النَّحْرِ ، وَقَدْ کَانَ یُکَبِّرُ فِی الْفِطْرِ ، خِلَافُ ذٰلِکَ .
١٧٣٢: ابو اسحاق نے علی (رض) سے روایت کی ہے کہ آپ عیدالاضحی میں پانچ تکبیریں پڑھتے تھے تین پہلی رکعت میں اور دو دوسری میں اور دونوں ق راتوں میں بھی تسلسل نہیں کرتے تھے اسی طرح علی (رض) عیدالاضحی میں تکبیریں کہتے اور عیدالفطر میں اس کے خلاف تکبیریں کہتے۔