hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7257

.

الطحاوي

7257
Al Tahawi
۷۲۵۴ : مَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَخْلَدٍ ، أَبُو الْحَسَنِ الْأَصْبَہَانِیُّ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَیْدٍ الرَّازِیّ قَالَ : ثَنَا سَلَمَۃُ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ اِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ الْغَفَّارِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنِ الْمِنْہَالِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عَلِی ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلَہٗ۔غَیْرَ أَنَّہٗ قَالَ اجْمَعْ لِیْ بَنِیْ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ قَالَ : وَہُمْ أَرْبَعُوْنَ رَجُلًا ، یَزِیْدُوْنَ رَجُلًا ، أَوْ یَنْقُصُوْنَہٗ۔فَفِیْ ہٰذَا الْحَدِیْثِ ، أَنَّہٗ قَصَدَ بَنِیْ أَبِیْہَ الثَّانِی .وَقَدْ رُوِیَ عَنْہُ أَیْضًا ، فِیْ ذٰلِکَ۔
٧٢٥٤: حضرت ابن عباس (رض) نے حضرت علی (رض) سے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح کی روایت کی ہے۔ البتہ اس روایت میں یہ بھی ہے کہ تم میرے لیے بنو عبدالمطلب کو جمع کرو اور کہتے ہیں کہ ان کی تعداد چالیس آدمی ایک کم یا ایک زائد آدمی تھا۔ اس روایت سے معلوم ہوا کہ آپ نے اپنے دادا کی اولاد کا قصد فرمایا گویا والد کے والد کی اولاد قرابت دار ہیں اور اس سلسلہ اور روایت ملاحظہ ہو۔