3099
Abu Dawoodحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْعَلِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ (ﷺ)، بِمَعْنَاهُ، لَمْ يَذْكُرِ الْخَرِيفَ، قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَكَمِ أَبِي حَفْصٍ، كَمَا رَوَاهُ شُعْبَةُ.
علی (رض) نبی اکرم ﷺ سے اسی معنی کی حدیث روایت کرتے ہیں لیکن انہوں نے اس میں خریف کا ذکر نہیں کیا ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں : اسے منصور نے حکم سے اسی طرح روایت کیا ہے جیسے شعبہ نے۔ تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الجنائز ٢ (١٤٤٢) ، (تحفة الأشراف : ١٠٢١١) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الجنائز ٢ (٩٦٩) ، مسند احمد (١/٨١، ١٢٠) (صحیح )