3207
Abu Dawoodحَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَعْدٍ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْعَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ (ﷺ)، قَالَ: كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ، كَكَسْرِهِ حَيًّا.
ام المؤمنین عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مردے کی ہڈی توڑنا زندے کی ہڈی توڑنے کی طرح ہے ١ ؎۔ تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الجنائز ٦٣ (١٦١٦) ، (تحفة الأشراف : ١٧٨٩٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٥٨، ١٠٠، ١٠٥، ١٦٨، ٢٠٠، ٢٦٤) (صحیح ) وضاحت : ١ ؎ : گویا قبر کھودتے وقت اگر پہلے سے کسی میت کی ہڈی موجود ہے تو اسے چھیڑے بغیر دوسری جگہ قبر تیار کی جائے۔