3572
Abu Dawoodحَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْأَخْنَسِيِّ، عَنْ الْمَقْبُرِيِّ، وَالْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ (ﷺ)، قَالَ: مَنْ جُعِلَ قَاضِيًا بَيْنَ النَّاسِ، فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِكِّينٍ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جو شخص لوگوں کے درمیان قاضی بنادیا گیا (گویا) وہ بغیر چھری کے ذبح کردیا گیا ۔ تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الأحکام ١ (٢٣٠٨) ، (تحفة الأشراف : ١٢٩٩٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٦٥) (صحیح )