HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Abu Dawood

.

سنن أبي داود

3582

صحیح
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سِمَاكٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ حَنَشٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَلِيّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ (ﷺ) إِلَى الْيَمَنِ قَاضِيًا، ‏‏‏‏‏‏فَقُلْتُ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏تُرْسِلُنِي وَأَنَا حَدِيثُ السِّنِّ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا عِلْمَ لِي بِالْقَضَاءِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ اللَّهَ سَيَهْدِي قَلْبَكَ، ‏‏‏‏‏‏وَيُثَبِّتُ لِسَانَكَ، ‏‏‏‏‏‏فَإِذَا جَلَسَ بَيْنَ يَدَيْكَ الْخَصْمَانِ فَلَا تَقْضِيَنَّ حَتَّى تَسْمَعَ مِنِ الْآخَرِ كَمَا سَمِعْتَ مِنِ الْأَوَّلِ فَإِنَّهُ أَحْرَى أَنْ يَتَبَيَّنَ لَكَ الْقَضَاءُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَمَا زِلْتُ قَاضِيًا أَوْ مَا شَكَكْتُ فِي قَضَاءٍ بَعْدُ.
علی (رض) کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے یمن کا قاضی بنا کر بھیجا تو میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! آپ مجھے (قاضی) بنا کر بھیج رہے ہیں جب کہ میں کم عمر ہوں اور قضاء (فیصلہ کرنے) کا علم بھی مجھے نہیں ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا : عنقریب اللہ تعالیٰ تمہارے دل کی رہنمائی کرے گا اور تمہاری زبان کو ثابت رکھے گا، جب تم فیصلہ کرنے بیٹھو اور تمہارے سامنے دونوں فریق موجود ہوں تو جب تک تم دوسرے کا بیان اسی طرح نہ سن لو جس طرح پہلے کا سنا ہے فیصلہ نہ کرو کیونکہ اس سے معاملے کی حقیقت واشگاف ہو کر سامنے آجائے گی وہ کہتے ہیں : تو میں برابر فیصلہ دیتا رہا، کہا : پھر مجھے اس کے بعد کسی فیصلے میں شک نہیں ہوا۔ تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الأحکام ٥ (١٣٣١) ، مسند احمد (١/١١١) و عبداللہ بن أحمد فی زوائدی الأحد (١/١٤٩) ، سنن ابن ماجہ/الأحکام ١ (٢٣١٠) ، (تحفة الأشراف : ١٠٠٨١، ١٠١١٣ ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٨٣) والحاکم (٣/١٣٥) بسند آفریة انقطاع (حسن )

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔