3593
Abu Dawoodحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو عَوْنٍ، عَنْ الْحَارِثِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ نَاسٍ، مِنْ أَصْحَابِ مُعَاذٍ،عَنْمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ (ﷺ)، لَمَّا بَعَثَهُ إِلَى الْيَمَنِ، فَذَكَرَ مَعْنَاهُ.
معاذ بن جبل (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جب انہیں یمن کی طرف بھیجا۔۔۔ ، پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی۔ تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١١٣٧٣) (ضعیف) (اس سند میں بھی حارث اور معاذ (رض) کے کچھ تلامذہ مبہم ہیں )