4392
Abu Dawoodوَبِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ: وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ (ﷺ): لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ .
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا: امانت میں خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ۔