4742
Abu Dawoodحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، أخبرنا مُعْتَمِرٌ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، قَالَ: أخبرنا أَسْلَمُ، عَنْ بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ (ﷺ)، قَالَ: الصُّورُ قَرْنٌ يُنْفَخُ فِيهِ.
عبداللہ بن عمرو (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : صور ایک سنکھ ہے، جس میں پھونک ماری جائے گی ۔ تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/صفة القیامة ٨ (٢٤٣٠) ، تفسیر القرآن ٤٠ (٣٢٤٤) ، (تحفة الأشراف : ٨٦٠٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/١٦٢، ١٩٢) ، سنن الدارمی/الرقاق ٧٩ (٢٨٤٠) (صحیح )