6572
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ ، عَنْ الْعَبَّاسِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ قَالَ لِلنَّبِيِّ (ﷺ): هَلْ نَفَعْتَ أَبَا طَالِبٍ بِشَيْءٍ ؟.
ہم سے مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے عبدالملک نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن حارث بن نوفل نے بیان کیا اور ان سے عباس (رض) نے بیان کیا کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا : کیا آپ نے ابوطالب کو کوئی نفع پہنچایا ؟