HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Abu Dawood

.

سنن أبي داود

3579

صحیح
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ أَبُو مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏قَالَ النَّبِيُّ (ﷺ):‏‏‏‏ لَنْ نَسْتَعْمِلَ أَوْ لَا نَسْتَعْمِلُ عَلَى عَمَلِنَا مَنْ أَرَادَهُ.
ابوموسیٰ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہم ہرگز کسی ایسے شخص کو عامل مقرر نہیں کریں گے جو عامل بننا چاہے ۔ تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/ الإجارة ١ (٢٦٦١) ، المرتدین ٢ (٦٩٢٣) ، صحیح مسلم/ الإمارة ٣ (١٧٣٣) ، سنن النسائی/ الطہارة ٤ (٤) ، (تحفة الأشراف : ٩٠٨٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٤٠٩) ، وأعادہ المؤلف فی الحدود (٤٣٥٤) (صحیح )

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔