1493
An Nasaiأَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ (ﷺ) صَلَّى رَكْعَتَيْنِ مِثْلَ صَلَاتِكُمْ هَذِهِوَذَكَرَ كُسُوفَ الشَّمْسِ.
ابوبکرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تمہاری اسی نماز کی طرح دو رکعت نماز پڑھی، اور انہوں نے سورج گرہن لگنے کا ذکر کیا۔ تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ١٤٦٠ (صحیح ) قال الشيخ الألباني : صحيح صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1492