2228
An Nasaiأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ النَّزَّالِ يُحَدِّثُ، عَنْ مُعَاذٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ (ﷺ): الصَّوْمُ جُنَّةٌ،
معاذ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : روزہ ڈھال ہے ۔ تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، تحفة الأشراف : ١١٣٤٧ (صحیح) (سند میں راوی عروة بن نزال لین الحدیث ہیں، لیکن آگے آنے والے شواہد سے تقویت پاکر یہ روایت بھی صحیح ہے ) قال الشيخ الألباني : صحيح لغيره صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2226