4443
An Nasaiأَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحِيرٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ (ﷺ): لَا تَحِلُّ الْمُجَثَّمَةُ.
ابوثعلبہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مجثمة حلال نہیں ہے ۔ تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤٣٣١ (صحیح ) وضاحت : ١ ؎: مجثمة یعنی وہ جانور جس کو باندھ کر نشانہ لگا کر مسلسل تیر مارا جائے یہاں تک کہ وہ مرجائے۔ قال الشيخ الألباني : صحيح صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4438