HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Jamiat Tirmidhi

.

جامع الترمذي

1180

صحیح
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ:‏‏‏‏ طَلَّقَنِي زَوْجِي ثَلَاثًا، ‏‏‏‏‏‏عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ (ﷺ)، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ (ﷺ):‏‏‏‏ لَا سُكْنَى لَكِ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا نَفَقَةَ . قَالَ مُغِيرَةُ:‏‏‏‏ فَذَكَرْتُهُ لِإِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ قَالَ عُمَرُ:‏‏‏‏ لَا نَدَعُ كِتَابَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏وَسُنَّةَ نَبِيِّنَا (ﷺ)، ‏‏‏‏‏‏لِقَوْلِ امْرَأَةٍ لَا نَدْرِي أَحَفِظَتْ أَمْ نَسِيَتْ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ عُمَرُ يَجْعَلُ لَهَا السُّكْنَى، ‏‏‏‏‏‏وَالنَّفَقَةَ.
عامر بن شراحیل شعبی کہتے ہیں کہ فاطمہ بنت قیس (رض) کہتی ہیں کہ مجھے میرے شوہر نے نبی اکرم ﷺ کے زمانے میں تین طلاقیں دیں ١ ؎ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تمہیں نہ «سکنی» (رہائش) ملے گا اور نہ «نفقہ» (اخراجات) ۔ مغیرہ کہتے ہیں : پھر میں نے اس کا ذکر ابراہیم نخعی سے کیا، تو انہوں نے کہا کہ عمر (رض) کا کہنا ہے کہ ہم ایک عورت کے کہنے سے اللہ کی کتاب اور رسول اللہ ﷺ کی سنت کو ترک نہیں کرسکتے۔ ہمیں نہیں معلوم کہ اسے یہ بات یاد بھی ہے یا بھول گئی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔