4203
Sahih Muslimو حَدَّثَنِيهِ يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا أَوْ قَالَ جَائِزَةٌ
یحییٰ بن حبیب، خالد ابن حارث، سعید، حضرت قتادہ (رض) سے بھی اس سند سے یہ حدیث مروی ہے کہ تاعمر ہبہ اس اہل و عیال کے لئے میراث ہے یا فرمایا عمری جائز ہے۔