1431
Muawtta Imam Malikو حَدَّثَنِي يَحْيَى عَنْ مَالِك عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ قَالَ كُلُّ نَافِذَةٍ فِي عُضْوٍ مِنْ الْأَعْضَاءِ فَفِيهَا ثُلُثُ عَقْلِ ذَلِكَ الْعُضْوِ حَدَّثَنِي مَالِك كَانَ ابْنُ شِهَابٍ لَا يَرَى ذَلِكَ
سعید بن مسیب نے کہا کہ جو زخم پار ہوجائے کسی عضو میں تو اس کی دیت دینی ہوگی۔ کہا مالک نے ابن شہاب کی یہ رائے نہ تھی۔