1435
Muawtta Imam Malikعَنْ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ قَضَی عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فِي الْأَضْرَاسِ بِبَعِيرٍ بَعِيرٍ وَقَضَی مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ فِي الْأَضْرَاسِ بِخَمْسَةِ أَبْعِرَةٍ خَمْسَةِ أَبْعِرَةٍ قَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ فَالدِّيَةُ تَنْقُصُ فِي قَضَائِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَتَزِيدُ فِي قَضَائِ مُعَاوِيَةَ فَلَوْ کُنْتُ أَنَا لَجَعَلْتُ فِي الْأَضْرَاسِ بَعِيرَيْنِ بَعِيرَيْنِ فَتِلْکَ الدِّيَةُ سَوَائٌ وَکُلُّ مُجْتَهِدٍ مَأْجُورٌ
سعید بن مسیب نے کہا حضرت عمر (رض) نے ہر ڈاڑھ میں ایک اونٹ کا حکم کیا اور معاویہ نے ہر ڈاڑھ میں پانچ اونٹ کا حکم کیا تو عمر (رض) نے دیت میں کمی کی اور معاویہ نے زیادتی کی اگر میں ہوتا تو ہر ڈاڑھ میں دو دو اونٹ دلاتا اس صورت میں دیت پوری ہوجاتی۔