1667
Muawtta Imam Malikعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا نَادَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا تَرَی فِي الضَّبِّ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَسْتُ بِآکِلِهِ وَلَا بِمُحَرِّمِهِ
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ ایک شخص نے پکار کر کہا یا رسول اللہ ﷺ آپ گوہ کے گوشت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا نہ میں اس کو کھاتا ہوں نہ حرام کہتا ہوں۔