844
Muawtta Imam Malikعَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ أَنَّهَا قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ قَدْ حَاضَتْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَلَّهَا تَحْبِسُنَا أَلَمْ تَکُنْ طَافَتْ مَعَکُنَّ بِالْبَيْتِ قُلْنَ بَلَی قَالَ فَاخْرُجْنَ
حضرت ام المومنین عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ سے یا رسول اللہ ﷺ صفیہ کو حیض آگیا آپ ﷺ نے فرمایا شاید وہ ہم کو روکے گی کیا اس نے طواف نہ کیا خانہ کعبہ کا، عورتوں نے کہا ہاں کیا ہے آپ ﷺ نے فرمایا پھر چلو۔