944
Muawtta Imam Malikعَنْ مُعَاذِ بْنِ سَعْدٍ أَوْ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ أَنَّ جَارِيَةً لِکَعْبِ بْنِ مَالِکٍ کَانَتْ تَرْعَی غَنَمًا لَهَا بِسَلْعٍ فَأُصِيبَتْ شَاةٌ مِنْهَا فَأَدْرَکَتْهَا فَذَکَّتْهَا بِحَجَرٍ فَسُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ لَا بَأْسَ بِهَا فَکُلُوهَا
معاذ بن سعد سے روایت ہے کہ ایک لونڈی کعب بن مالک کی بکریاں چرا رہی تھی سلع میں، ایک بکری اس سے مرنے لگی تو اس نے پتھر سے ذبح کردی پھر آپ ﷺ سے پوچھا آپ ﷺ نے فرمایا کچھ حرج نہیں کھاؤ اس کو۔