947
Muawtta Imam Malikعَنْ أَبَي هُرَيْرَةَ عَنْ شَاةٍ ذُبِحَتْ فَتَحَرَّکَ بَعْضُهَا فَأَمَرَهُ أَنْ يَأْکُلَهَا ثُمَّ سَأَلَ عَنْ ذَلِکَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ فَقَالَ إِنَّ الْمَيْتَةَ لَتَتَحَرَّکُ وَنَهَاهُ عَنْ ذَلِکَ
ابوہریرہ (رض) سوال کیا گیا کہ ایک بکری ذبح کرتے وقت تھوڑا سا ہلی ؟ ابوہریرہ (رض) نے اس کے کھانے کا حکم دیا، پھر ابومرہ نے زید بن ثابت (رض) سے پوچھا انہوں نے کہا مردہ بھی ہلتا ہے اور منع کیا اس کے کھانے سے۔