949
Muawtta Imam Malikعَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ ذَکَاةُ مَا فِي بَطْنِ الذَّبِيحَةِ فِي ذَکَاةِ أُمِّهِ إِذَا کَانَ قَدْ تَمَّ خَلْقُهُ وَنَبَتَ شَعَرُهُ
سعید بن مسیب کہتے تھے کہ زکاہ پیٹ کے بچہ کی اس کی ماں کی زکات سے ہوجائے گی جب وہ بچہ پورا ہوگیا ہو اور بال نکل آئے ہوں۔